88۔ غصہ

وَ تَجَرَّعِ الْغَيْظَ فَاِنِّيْ لَمْ اَرَ جُرْعَةً اَحْلَى مِنْهَا عَاقِبَةً وَ لَا اَلَذَّ مَغَبَّةً۔ (وصیت ۳۱) غصہ کے کڑوے گھونٹ پی جاؤ کیونکہ میں نے نتیجہ کے لحاظ سے اس سے زیادہ خوش مزہ و شیریں گھونٹ نہیں پائے۔ انسان کی زندگی میں کئی ایسے مواقع آتے ہیں جب حالات اس کی طبیعت کے خلاف … 88۔ غصہ پڑھنا جاری رکھیں